مستونگ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بلوچستان کے مستونگ کے علاقے شنگی روڈ پر کلی قمبرانی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نعمان قمبرانی کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعہ کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی تاہم تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ میں ایم آئی کے جاسوس اور آبادکار سہیل خان کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

پیر مئی 19 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 18 مئی 2025 کی شام کوئٹہ میں سریاب روڈ پر واقع مل ہاؤسنگ اسکیم کے علاقے میں ایک حمام کی دکان میں ملٹری انٹیلی جنس کے خفیہ ایجنٹ اور پنجاب کے رہائشی سہیل خان سکنہ رحیم […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ