بلیدہ: سیکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر حملہ، اسلحہ ضبط

ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سلو میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک زیرِ تعمیر منصوبے کی سیکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر حملہ کرکے اسلحہ ضبط کرلئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملہ ہفتے کے روز اُس وقت پیش آیا جب لیویز اہلکار بلیدہ سلو میں ایک تعمیراتی کمپنی کے منصوبے کی حفاظت پر تعینات تھے۔ حملہ آوروں نے اہلکاروں کو گھیرے میں لے کر ان سے سرکاری اسلحہ چھین لیا اور بغیر کوئی جانی نقصان پہنچائے موقع سے فرار ہوگئے۔

تاہم تاحال اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ بلوچستان میں اس نوعیت کے واقعات پہلے بھی پیش آ چکے ہیں، جن کی ذمہ داری اکثر بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جھاؤ: قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملے میں تین اہلکار ہلاک کر دیے۔ بی ایل ایف

ہفتہ مئی 17 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سولہ مئی 2025 کی رات تقریباً 8 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے جھاؤ کے علاقہ کوٹو میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر دو اطراف سے حملہ کرکے راکٹ اور دیگر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ