تربت: قابض فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج مورخہ 16 مئی کو شام 6:00 بجے تربت کے علاقے آپسر بلوچی بازار میں قائم ایف سی کے ٹریننگ سینٹر پر راکٹ لانچرز سے متعدد گولے داغے، جو نشانے پر لگے جس کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے دوران سرمچاروں نے دو نگرانی (سرویلنس) کیمروں کو بھی نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ بلوچستان کی مکمل آزادی تک اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: جبری گمشدگیوں اور بی وائی سی قیادت کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعہ مئی 16 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی مرکزی کال پر آج تربت شہر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں خواتین و بچوں اور سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کا مقصد بی وائی سی کے رہنماؤں کی گرفتاری، نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ