تربت: قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے دس مئی کی شام 6:15 بجے کے قریب کیچ تربت کے علاقہ خیرآباد میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ کو راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملے میں نشانہ بنایا، حملے میں راکٹ کے گولے عین نشانے پر لگے جس کے نتیجے میں قابض پاکستانی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک اپنے حملے جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: جعلی مقابلہ، تیسری شخص کی شناخت بھی  لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی

ہفتہ مئی 10 , 2025
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں پاکستانی فورسز کے  جعلی مقابلے میں قتل کیے گئے تیسری شخص کی شناخت ہوگئی ہے جو پہلے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ تھا۔ اطلاعات مطابق تیسری لاش کی شناخت ارشاد ولد زباد سکنہ جت بازار کولواہ کے نام سے ہوئی ہے، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ