مشکے: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نزیز احمد ولد محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے، جو مشکے کے علاقے کندڑی کا رہائشی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پاکستانی خفیہ اداروں نے دو روز قبل اسے گھر سے حراست میں لیا جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے نزیر احمد کو کیمپ میں بلایا تھا، وہ لیکن مصروفیت کے باعث کیمپ نہیں جاسکا جس کے بعد فورسز نے اس کے گھر پر چھاپہ مار کر اسے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا پاکستان سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں روکنے کا مطالبہ

منگل اپریل 29 , 2025
جنیوا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی پالیسیوں کے نتیجے میں بلوچستان میں پیدا ہونے والے سنگین اور مضر اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے زور دیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے تمام اقدامات بین الاقوامی قوانین اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ