بلیدہ: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ الندور میں مغرب کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ناصر کریم ولد عبدالکریم کو ہلاک کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر دو دیگر شخص، زبیر احمد ولد منان اور عابد ولد وجداد زخمی ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول ناصر کریم ماضی میں ایک مسلح تنظیم سے وابستہ رہے ہیں، تاہم قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پسنی میں آئی ایس آئی افسر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

پیر اپریل 28 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پسنی میں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ایک کارندے کو ہلاک کر دیا، جبکہ مزید تین مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج، پولیس اور سیندک پروجیکٹ کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا اور مرکزی شاہراہ پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ