پنجگور میں معمولی تکرار پر داماد کے ہاتھوں سسر قتل

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے سیدان میں معمولی تکرار کے بعد داماد نے فائرنگ کرکے سسر کو قتل کر دیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق ملزم محمد شریف نے اپنے سسر مراد بخش ولد عرض محمد پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، جب کہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ذمہ داری

ہفتہ اپریل 19 , 2025
تحریر: شہید علی جان بلوچزرمبش اردو اگر کوئی فرد یا قوم اپنے وجود کو فیصلہ سازی کے عمل سے خارج کر دے، اپنے حالات کو کسی بیرونی طاقت کی پیداوار سمجھے اور ان پر اثرانداز ہونے کی سعی نہ کرے، تو وہ غلامی کو اپنی فطری حالت سمجھنے لگتی ہے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ