سکیورٹی: خدشات: کراچی سے شال جانے والی بولان میل کو جیکب آباد میں روک دیا گیا

شال: کراچی سے شال جانے والی ٹرین بولان میل کو تھریٹ الرٹ سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ٹرین کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹوں سے ریلوے اسٹیشن پر موجود ہیں اور جیکب آباد میں شدید گرمی ہے جسکی وجہ سے خواتین بچے اور بزرگ گرمی سے شدید اذیت میں مبتلا ہے اسکے علاوہ جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر قائم کھانے پینے کے اسٹال پر اشیاء خرد نوش مہنگے داموں فروخت کئے جا رہے ہیں۔

پاکستان ریلوے حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ سیکیورٹی کلیئرنس ابھی تک نہ مل سکی ہے جس کی وجہ سے ٹرین سفر نہیں کر سکتی اگر کچھ دیر تک سیکیورٹی کلیئرنس مل جاتی ہے تو ٹرین کو آگے کوئٹہ کی جانب روانہ کر دیا جائے گا اگرچہ سیکیورٹی کلیئرنس نہیں ملتی تو اس صورت میں تمام مسافروں کو مسافر بسوں کے ذریعے کوئٹہ پہنچایا جائے گا۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وی بی ایم پی کا کیمپ 5797 ویں دن بھی جاری

اتوار اپریل 13 , 2025
جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل ہونے والے افراد کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کے مطالبے پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ شال پریس کلب کے سامنے 5797ویں روز بھی جاری رہا۔ اتوار کے دن کیمپ میں اظہارِ یکجہتی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ