جنگی قیدیوں کو لے آنےوالا روسی طیارہ حادثے کا شکار

ماسکو: روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے جنگی قیدیوں کو لانے والا فوجی طیارہ علاقہ بلگورود میں گر کر تباہ ہو گیا ۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق بلگورود میں دن تقریبا گیارہ بجے کے قریب گرکر تباہ ہونے والے الیوشن 76 طیارے میں 65 یوکرینی جنگی قیدیوں کے ساتھ عملے کے 6 افراد بھی سوار تھے ۔

دوسری جانب روسی پارلیمان کے رکن اور سابق فوجی جنرل آندرے کرتاپلوو نے دعوی کیا ہے کہ فوجی طیارے کو یوکرین کیجانب سے تین میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، تاہم آزاد ذرائع سے اس دعوے کی تصدیق نہ ہوسکی ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جھل مگسی: پاکستانی فوج کے ہاتھوں 2 افراد جبری لاپتہ

بدھ جنوری 24 , 2024
بلوچستان کے علاقے جھل مگسی سے پاکستانی فوج نے اکبر ولد نواب خان اور جمیل احمد ولد امام بخش نامی دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ آپ کو یاد ہے  اکبر کو اس سے پہلے بھی پاکستانی فورسز نے اس کے بھائی یوسف کے ہمراہ حراست میں لے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ