بلوچستان میڈیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس، ڈاکٹر الیاس بلوچ کی فوری رہائی کا مطالبہ

بی ایم ٹی اے کے جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میڈیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر الیاس بلوچ کی گرفتاری کا جائزہ لیا گیا اور اہندہ کا لائحہ عمل زیر بحث رہا۔ بی ایم ٹی اے کل سے حکام بالا، وکلا اور ڈاکٹر الیاس بلوچ کے فیملی کے ساتھ مسلسل رابطہ میں تھے۔ بی ایم ٹی اے حکومت وقت اور متعلقہ اداروں کو باور کرانا چاہتی ہے کہ ڈاکٹر الیاس بلوچ ایک محب وطن ، پروفیشنل اور عمدرد شخص ہے۔ حکومت وقت واضع کریں کہ ان کی گرفتاری کا کیا قانونی جواز ہے اس غیر قانونی گرفتاری سے میڈیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کا عزت نفس مجروح ہوا ہے۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بی ایم ٹی اے حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر الیاس بلوچ کو فوری طور پر باعزت طریقے سے رہا کیا جائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو بی ایم ٹی اے دوسرے تمام تنظیموں کے ساتھ ملکر اہندہ کا سخت سے سخت لاحہ عمل جس میں سروسز سے مکمل باہیکاٹ شامل ہے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: لاپتہ نثار کریم کے والد کی پریس کانفرنس، بیٹے کی بازیابی کی اپیل

جمعہ مارچ 21 , 2025
تمپ کے علاقے کلاہو سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نثار کریم کے والد نے فیملی ممبران کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 جولائی 2023 کو لاپتہ کیے گئے ان کے بیٹے نثار کریم کی. گمشدگی کو اب دو سالمکمل ہوگئے ہیں انہوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ