بولان: فوجی آپریشن میں مصروف فورسز کے اہلکاروں پر حملہ

بولان میں مسلح افراد نے فوجی آپریشن میں مصروف پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ذرائع کے مطابق آج صبح پاکستانی فورسز نے بولان کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کا آغاز کیا، دوران فوجی آپریشن مسلح افراد نے گھات لگا کر پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا۔

پاکستانی فورسز کو بولان کے علاقے بارڑی میں حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ حملہ کافی شدید تھا جس کے نتیجے میں فورسز کے اہلکاروں کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیاسی کارکنان پر جھوٹی ایف آئی آرز اور گرفتاری ریاستی جارحیت کا شاخسانہ ہے - بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن

ہفتہ مارچ 8 , 2025
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاستی اداروں کی جانب سیاسی کارکنان پر جھوٹی ایف آئی آرز و غیر قانونی گرفتاری بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور آزادی اظہارِ رائے پر قدغن تصور کرتے ہیں، نیز سندھ یونیورسٹی میں احتجاجی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ