
ڈیرہ مراد جمالی: نامعلوم افراد نے ڈیرہ مراد جمالی تھانے کے داخلی دروازے پر دستی بم سے حملہ کیا۔
پولیس کے مطابق بم پھٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے دستی بم تھانے کے مرکزی دروازے کے قریب پھینکا، جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
تاہم تاحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔