کیچ: پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ

کولواہ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ میں مادگ قلات پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے آج رات تقریباً آٹھ بجے حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق حملے کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی گئیں، جس کے باعث خدشہ ہے کہ فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تاہم تاحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈیرہ مراد جمالی تھانے پر دستی بم حملہ

بدھ مارچ 5 , 2025
ڈیرہ مراد جمالی: نامعلوم افراد نے ڈیرہ مراد جمالی تھانے کے داخلی دروازے پر دستی بم سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق بم پھٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے دستی بم تھانے کے مرکزی دروازے کے قریب پھینکا، جو زوردار دھماکے سے پھٹ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ