پسنی اور اورماڑہ کے درمیان بزی میں مسلح افراد کی ناکہ بندی اور چیکنگپیر، 3 مارچ 2025 / زرمبش اردوپسنی: مقامی ذرائع کے مطابق پسنی اور اورماڑہ کے درمیانی علاقے بزی میں بڑی تعداد میں مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے چیکنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد گاڑیوں کو روک کر ان کی تلاشی لے رہے ہیں۔

تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

تاحال کسی مسلح تنظیم نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، تاہم ماضی میں اس نوعیت کی کارروائیاں بلوچ مسلح تنظیموں کی جانب سے کی جاتی رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچی زبان کی تاریخ اور مادری زبانوں کے عالمی دن کا پس منظر

پیر مارچ 3 , 2025
تحریر: سعید یوسف بلوچ – تیسرا حصہزرمبش اردو بلوچی زبان میں ایسے کلاسیکی اور جدید شاہکار موجود ہیں جو عالمی ادبی معیار کے ہم پلہ ہیں۔ ان تخلیقات میں وہ فکری گہرائی، جمالیاتی حسن، اور تخلیقی اظہار کی قوت موجود ہے،جو کسی بھی ترقی یافتہ زبان کے ادب میں پائی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ