کراچی: پریڈی تھانے کی پارکنگ میں ہینڈ گرنیڈ حملہ، 3 اہلکار زخمی

کراچی میں پریڈی تھانے کی پارکنگ میں ہینڈ گرنیڈ حملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

واقعے کے بعدپولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج، مزید شدت دینے کا اعلان

ہفتہ مارچ 1 , 2025
کوئٹہ: بہادر علی، علی رضا اور بشیر احمد کیازئی کے لواحقین کی جانب سے گولیمار چوک، کسٹم سریاب اور بروری بائی پاس پر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک جبری گمشدہ افراد کو بازیاب نہیں کیا جاتا، احتجاج کو مزید وسعت دی جائے گی اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ