کولواہ: کڈ ہوٹل میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں

ڈنڈار: اطلاعات کے مطابق کولواہ کے علاقے کڈ ہوٹل میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے ساتھ ساتھ متعدد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پوسٹر

ہفتہ مارچ 1 , 2025
ذوالفقار علی زلفیزرمبش اردو کبھی کبھی لگتا ہے سالا ہر بلوچ مستقبل کا پوسٹر ہے ـ یادش بخیر؛ بانک کریمہ بلوچ ہر ہفتے کسی جبری گم شدہ یا مقتول بلوچ کی تصویر پر مشتمل پوسٹر اٹھائے کھڑی نظر آتی تھی پھر وقت نے ایک دن ان کو ہی پوسٹر بنا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ