آواران ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے شڑدوئی میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکرچار افراد ناصر ولد گل محمد، شاہ جی ولد جلال، الی جان ولد لال جان اور اومیت نامی افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

بتایا جارہاہے کہ فوج کشی دوران فورسز نے خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ہے ۔