پسنی،پنجگور پاکستانی فورسز نے چاربھائیوں سمیت 6 نوجوانوں کو لاپتہ کردیا

گوادر ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز نے چار بھائیوں،وحید مجید، حفیظ مجید،وسیم مجید،اور ندیم مجید سمیت عاصم نامی نوجوان کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔سیاسی سماجی حلقوں نے واقع کی سخت الفاث میں مذمت کرکے نوعمر بھائیوں کی بازیابی کی اپیل کی ہے ۔

دوسری جانب سےپنجگور سے اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور چتکان بازار نوری نصیر خان چوک  سے قابض پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے فضل ولد عبدلقدیر نامی نوجوں کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مند: قابض پاکستانی فوجی چیک پوسٹ اور قافلے پر حملوں میں 17 اہلکاروں کو ہلاک کرکے اسلحہ قبضے میں لیے۔ بی ایل ایف

اتوار فروری 16 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 15 فروری شام 6 بجے کیچ کے علاقے مند میں دریا چم متسنگ اور سہریں کوہ کے درمیان واقع قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے شدید […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ