ہرنائی شاہرگ بم دھماکے کے خلاف ریلوے پھاٹک کے مقام پر ہرنائی  شاہراہ احتجاجا بند

ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ہرنائی سانحہ کیخلاف  آل پارٹیز کی اپیل پر مکمل پہیہ جام ہڑتال جاری ۔

ہرنائی پہیہ جام ہڑتال کی وجہ سے روڈ مکمل طور پر ٹریفک کے لئے بند کردیاگیا ہے۔

آپ کو علم ہے ہرنائی شاہرگ کے علاقے ٹاکری میں کل آئی ڈی دھماکے میں 11 مزدور ھلاک چھ زخمی ہوگئے تھے۔

ہرنائی واقعے کا 24 گھٹنے گزرنے کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پروم: پولیس تھانہ، نادرا آفس اور لیویز سمیت کیمروں پر حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

ہفتہ فروری 15 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 14 فروری کی شام ساڑھے 5 بجے پنجگور کے علاقے پروم میں پولیس اسٹیشن اور نادرا آفس پر حملہ کیا، تلاشی کے دوران تھانے میں کوئی اسلحہ، گولہ بارود نہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ