پسنی: فورسز کی گاڑی پر دھماکہ، تعمیراتی کمپنی کی گاڑی نزر آتش

پسنی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے میں نشانہ بنایا، جبکہ ایک تعمیراتی کمپنی کے گاڑی کو نزر آتش کردیا۔

اطلاعات کے مطابق آج صبح دس بجے جوھی کلانچ کے مقام پر پاکستانی فورسز کے قافلے کع ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ حملے میں فورسز کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے جس میں اہلکاروں کو بھی جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

دوسری جانب گزشتہ رات 8 بجے پسنی کے علاقے دراوال کلانچ کے مقام پر سڑک کی تعمیر کرنے والی کمپنی کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے آگ لگا کر تباہ کردیا۔

تاہم مزکورہ دونوں حملوں کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان خاص طور پر مکران میں ایک ہفتہ بے رحمانہ بربریت رہی، بلوچ اسکالر پر حملہ کیا گیا اور لا تعداد نوجوان جبری لاپتہ کیے گئے۔ بلوچ وومن فورم

بدھ فروری 12 , 2025
بلوچ وومن فورم کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں دہشت گردی، ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں میں خطرناک اضافے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے مکران خاص طور پر تربت اور پسنی میں حالیہ واقعات بلوچ نسل کشی کی ایک اور سنگین مثال ہیں جس میں بلوچ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ