پسنی پاکستانی فورسز ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر کے علاقے پسنی سے گذشتہ شب پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق پسنی کے وارڈ نمبر 6 سے نصیب سوالی اور مقبول اکرم نامی دو نوجوانوں کو ان کے گھروں سے فورسز نے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہمیں متحد ہونا ہے۔تحریر: میرک بلوچ

پیر فروری 10 , 2025
لفظ متحد اتحاد سے نکلا ہے اور اتحاد کے لفظی معنی ایک سے زیادہ لوگوں یا چیزوں کو ملا کر ایک بنانا اتحاد کہلاتا ہے، اگر ہم کسی چیز پر ایک ہی انگلی سے وار کریں گے تو اگر وہ چیز ہلکی ہوئی تو ٹوٹ جائے گی لیکن اگر وہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ