خاران پاکستانی فورسز کے پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقے روتینکو میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے طارق پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دیر تک پوسٹ کی جانب شدید فائرنگ اور متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔

حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈالبندن جلسہ، وسائل، ناسور اور نانک شاہی سکے

اتوار فروری 9 , 2025
تحریر: سہیل احمدزرمبش اردو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ڈالبندن میں پچیس جنوری کو بلوچ نسل کشی یادگاری دن کی مناسبت سے جلسہ منعقد کرنے کے اعلان کے بعد سینٹ پاکستان کے سابق چیئرمین اور اب موجودہ ایم پی اے صادق سنجرانی نے پچیس جنوری کے روز ہی ڈالبندن […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ