خضدار سانحہ رخشان اور مکران میں بھی ہڑتال ،کرخ کے مقام پر سی پیک شاہراہ بلاک

خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاتون کے مبینہ اغواء کا معاملہ،مکران ،رخشان ،ساراوان ،جھلاوان میں احتجاجوں کا سلسلہ جاری ،وکلاء کا بلوچستان بھر میں عدالتوں سے بائیکاٹ ۔

خضدار کے مقام پر کراچی سندھ شاہراہ تیسرے روز بھی بلاک کردیا گیا ہے ۔
خضدارواقعہ کے خلاف مکران اور رخشان  ڈویژن میں بھی مظاہرے کئے جارہے ہیں۔

سندھ بلوچستان کو ملانے والی گوادر رتوڈیرو  سی پیک شاہراہ کو کرخ بلوچ ہوٹل کے مقام سے عوام نے احتجاجاً ہرقسم کے ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔

دوسری جانب  بلوچستان بار کونسل نے بلوچستان کی تمام عدالتوں کی کاروائی سے بائیکاٹ جاری رکھا ہواہے ۔اور مطالبہ کیاہے کہ لڑکی کو بازیاب کرکے ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں کی سرپرستی ریاستی ادارے چھوڑ دیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو کراچی میں لڑکی نے گولی مارکر قتل کردیا

ہفتہ فروری 8 , 2025
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے شرافی میں بلوچستان کے شہر پسنی کے علاقے کلاگ کلانچ کے رہائشی شاہنواز ایاز نامی نوجوان کو ایک لڑکی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔ مدیر نیوز ایڈیٹر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ