خضدار پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ

خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک)  خضدار میں پاکستانی فورسز کی چوکی کو دستی بم حملہ۔تفصیلات کے آج بروز 25 جنوری کو خضدار میں سات مرحلہ ایریا میں قائم گیس پلانٹ کے قریب فورسز کے ایک چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بولان: پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

اتوار جنوری 26 , 2025
بولان میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے آب گم میں کوئٹہ سبی شاہراہ پر تعینات مسلح افراد نے گزشتہ رات ایف سی کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ