پنجگور پاکستانی فورسز ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ ،لواحقین  نے شاہرا بند کردی

پنجگور ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقہ سیدان میں رات گئے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔واقع کیخلاف لواحقین نے شاہراہ بلاک کردی ۔

مظاہرین کا کہنا ہے مزیر ولد نزیر اور  ￶جاسم ولد  احمد کو پاکستانی فورسز نے  پَنجگُور سیدان سے رات دوپہر کے وقت گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔  

انھوں نے کہاہے ہم ریاست پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جب تک ہمارے پیارے بازیاب نہیں کیے جاتے ہیں تب تک پر امن احتجاج جاری رہے گا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری گمشدگیوں سے متعلق پہلی عالمی کانگریس شروع ہوچکی ہے ، جس میں بی این  ایم کا وفد بھی شامل ہے

بدھ جنوری 15 , 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے اس موقع پر بلوچستان میں جبری گمشدگی  کے سنگین مسئلے کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک اسٹال لگایا ہے۔ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کی قیادت میں دنیا بھر سے پارٹی اراکین جنیوا  پہنچے ہیں  یہاں وہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ