قلعہ سیف اللہ، مسلح افراد کی فا ئرنگ سے نو جوان قتل، ساتھی اغواہوگیا

قلعہ سیف اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلو چستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جان ھلاک جبکہ ساتھی کو اغوا کرلیا گیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد نے معسود خان ساکن گوال سمالزئی نامی نو جوان کو قتل کر دیا جبکہ اس کے ساتھی جمعہ رحیم کو اغواکرکے لے گئے، ھلاک نوجوان کی نعش کو ہسپتال منتقل کر کے ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ،جبکہ ملزمان کی گرفتاری اور مغوی کی با زیا بی کے لئے کوششیں جا ری ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سال 2024 میں 154 حملوں میں 66 سے زائد اہلکار ہلاک اور 101 سے زائد زخمی ہوئے، 17 سرمچار شہید ہوئے۔ بی ایل اے

جمعرات جنوری 9 , 2025
سال 2024 میں 154 حملوں میں 66 سے زائد اہلکار ہلاک اور 101 سے زائد زخمی ہوئے، 17 سرمچار شہید ہوئے۔ بی ایل اے جمعرات ،09 جنوری ، 2025 / زرمبش اردو بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے سالانہ مسلح کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ