کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کلی بڑو میں گیس کی وجہ سے دم گھٹنےسے مرحوم کونسلر محمد حنیف لانگو کے بھائی پرویز لانگو اور اس کا بیٹا نیاز محمد لانگو ھلاک ہوگئے ہیں ۔

علاوہ ازیں ضلع کیچ کے علاقہ کلاتک سے نصیر احمد نامی شخص کی پرانی نعش ملی ہے ۔
زرائع کے مطابق وہ کچھ دن پہلے لاپتہ ہوئے تھے جبکہ آج انکی نعش ملی ہے۔
بتایا جارہاہے کہ وہ پچھلے چھ دن سے لاپتہ تھے ۔