قلات مسلح افراد نے ایک پاگل شخص کو قتل کردیا

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلات میں  مسلح افراد نے پنجاب کے رہائشی مبینہ پاگل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص پاگل کی بھیس میں پاکستانی فورسز اور ایجنسیوں کا مخبر خاص تھا۔

آپ کو معلوم ہے پچھلے ہفتے بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے شال اور نوشکی میں  پاگل کی بھیس میں گھومنے والے پنجاب کے دو رہائشی  آئی۔ ایس ۔آئی ، ایم ۔آئی کے جاسوسوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا اور کہاتھا کہ مذکورہ پاگل کافی عرصہ سے مخبری کر رہے تھے اور علاقہ مکینوں کی زندگی اجیرن بنارکھی تھی ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ