شال ،نوشکی مسلح افراد کے حملوں میں 2 افراد قتل

شال،نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلح افراد کے ہاتھوں مبینہ پاگلوں کو قتل کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق شال کے علاقہ فیض آباد حق باہو مسجد کے قریب آج شام شال میں  مسلح افراد نے مبینہ پاگل شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

اس طرح نوشکی میں مسلح افراد نے نوشکی بس اڈھ میں پاگل کی بھیس میں گھومنے والے پنجاب کے  رہائشی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لاپتہ بلوچ جنگجو ریاستی حراست میں قتل، لاش مغربی بلوچستان سے برآمد

جمعرات دسمبر 19 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بلوچستان سے گذشتہ شب ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی، جس کی شناخت بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تربت آپسر کے رہائشی ساجد اکبر کے نام سے ہوا ہے۔ مذکورہ شخص کی لاش  گولیوں سے چھلنی حالت میں مغربی بلوچستان کے پیرکوہ کے علاقے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ