قلات جبری لاپتہ محمود علی کی بازیابی کیلے  احتجاجاً کراچی شال شاہراہ بند

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں لاپتہ محمود علی سمیت جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین نے ریلی نکالی جبکہ احتجاجاً کراچی شال مرکزی شاہراہ کو بند کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے منگچر کے مقام پر لاپتہ محمود بلوچ کے جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین نے ریلی نکالی ، اس دوران خواتین اور بچے بڑی تعداد میں شریک تھے۔ انہوں نے جبری گمشدگی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔

ریلی کے بعد خواتین نے احتجاجاً کراچی شال شاہراہ کو دھرنا دے کر بند کردیا ۔

اہلخانہ کے مطابق محمود کو اٹھارہ جون 2024 کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔

اہلخانہ نے بتایا کہ محمود کو جب تک بازیاب نہیں کیا جائے گا دھرنا جاری رہے گا

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وی بی ایم پی کیمپ کے 5671 دن ، پاکستان میں کوئی ایسا ادارہ نہیں جو جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کو سنے۔ماما قدیر بلوچ

منگل دسمبر 17 , 2024
شال :  جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور شہدا کو انصاف کی فراہمی کے لیے قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ کو 5671 دن مکمل ہوگئے۔ مشکے سے سیاسی و سماجی کارکنان نے شرکت کیا۔ ماما قدیر بلوچ نے مختلف وفود کو بلوچستان میں انسانی حقوق بالخصوص جبری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ