ڈیرہ بگٹی: 12 سال سے لاپتہ شخص کا بیٹا بھی پاکستانی فوج کے ہاتھوں غائب

ڈیرہ بگٹی 12 سالوں سے جبری لاپتہ شخص کا بیٹا بھی پاکستانی فوج ہاتھوں جبری غائب کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی شہر سے خالق ولد گل حسین بگٹی نامی ایک نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا ۔

آپ کو علم ہے مزکورہ نوجوان کے والد گل حسین بگٹی کو پاکستانی فوج نے 2012 میں جبری لاپتہ کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 15 سال سے والد کی راہ تکتے تھے انصاف کا تقاضا تھا کہ انھیں بازیاب کرکے لواحقین کے زخموں پر مرہم رکھا جاتا ،مگر پاکستانی فورسز نے ظلم کی حد کردی اور ان کے بیٹے کو ہی جبری لاپتہ کردیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جبری لاپتہ افراد کے لواحقین شدید گرمی میں احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہیں،‏ انسانی حقوق کے ادارے خاموش ہیں۔ سمی دین بلوچ

اتوار جون 23 , 2024
پاکستانی فوج خفیہ اداروں سمیت مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے ہاتھوں خضدار اورناچ سے گزشتہ 15 سال سے جبری لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی صاحبزادی سمی دین بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ ‏رواں ماہ بلیدہ زامران سے جبری گمشدگی کے شکار افراد کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ