پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور کے علاقہ چتکان غریب آباد کے حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گوارگو کی معروف شخصیت عبدالغفور رئیس ۔کو قتل کردیا اور رار ہوگئے ۔
بتایا جارہاہے کہ عبدلغفور بنیادی طورپر گوارگو کے رہائشی ہیں اور حال میں چتکان کے علاقے میں رہاہش پزیر تھے ۔
واقع کے بعد پولیس نے نعش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے ،تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔
علاوہ ازیں ضلع سوراب تحصیل گدر کلی باران میں سات سالہ بچی چار سو فٹ گہری بور میں گرگئی تاہم نکالنے میں لوگوں کو دشواری کا سامنا ہے کیوں کہ بور کی پائپ پتلی بتائی جارہی ہے ۔