پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم دز گومازی کے مقام سے صرف گاڑی سوار مسلح افراد نے فدا ولد طاہر نامی نوجوان کو انکے باغ سے اسلح کے زور پر اغواء کرکے لے گئے ،جس کے بعد نوجوان لاپتہ ہے ۔ نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص اس باغ پہ مزدوری کررہا تھا کہ مسلح افراد نے انہیں اغواء کرلیا۔
علاقائی ذرائع کا کہنا اغواء کاروں کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ سے ہے۔