قلات میں فوج  کشی دوران  40  سے زائد  افراد جبری لاپتہ کردیئے گئےہیں

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں گزشتہ روز پاکستانی فورسزکی فوج کشی دوران  قلات شہر، اسکلکو، یوسفی اور ہربوئی کے علاقوں سے چالیس کے قریب افراد کو جبری  لاپتہ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہربوئی کے رہائشی آٹھ افراد کو پاکستانی فورسز نے اس وقت حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جب وہ قلات شہر سے واپس اپنے گھروں کو جارہے تھے۔

بتایا جارہاہے کہ  اسکلکو اور یوسفی سے بڑی تعداد بھی لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ تاہم تمام جبری لاپتہ افراد بارے مکمل تفصیلات نہیں مل سکے ہیں ۔
کیوں کہ علاقہ میں مواصلاتی نظام بلکل جام کردیاگیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تمپ اور زامران میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری

بدھ نومبر 27 , 2024
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان اور زامران کے مختلف علاقوں میں فورسز کا فوج کشی جاری فورسز کے اہلکار پہاڑی کے اندر داخل ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکار تمپ کے علاقے گومازی کے پہاڑی علاقوں دیزیگ، گنردان، چگردی میں داخل ہوکر فوج […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ