شال سے اغواء شدہ بچے کی عدم بازیابی، لواحقین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے دارالحکومت شال اسکول وین سے اغوا ہونے والے 10 سالہ بچے محمد مصور کی بازیابی کے لیے احتجاج کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ۔

مظاہرین نے پولیس اور حکومت پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ بچے کی محفوظ واپسی میں ناکام رہے ہیں۔

اغواء شدہ بچے کے اہل خانہ نے اپنی بے چینی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ نے بچے کی بازیابی کے لیے مناسب قدم نہیں اٹھا رہے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شہداء کی قربانیوں کی بدولت بلوچ تحریک آگے بڑھ رہی ہے ، بی این ایم شہید صدیق بزدار سیل

منگل نومبر 19 , 2024
شہدا کے فلسفے اور شہادت کی بدولت بلوچ تحریک آگے بڑھ رہی ہے۔ ہزاروں بلوچ شہداء نے ہمیں یہی پیغام دیا ہے کہ ہمیں آزادی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے شہید صدیق […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ