ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ مزید تین بلوچ نوجوانوں کے نام سامنے آگئے

ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جہاں دو درجن سے زائد افراد کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔


جبری لاپتہ ہونے والوں میں میں احتشام ولد حبیب اللہ بگٹی، احسان ولد حبیب اللہ بگٹی اور خیر جان ولد شیر خان بگٹی کے نام بھی سامنے آگئے ہیں۔

زرمبش فوٹو

قابل ذکر بات یہ ہے کہ احسان کے بڑے بھائی احتشام کو بھی آج ہی ایف سی فورسز نے زانکاؤ، ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے جبری لاپتہ کیا ہے۔ ان واقعات نے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کردیا ہے، لواحقین تشویش کے شکار ہیں کہ قابض پاکستانی فوج انکے پیاروں کے ساتھ کیا سلوک کریں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال سینیٹرز کی جبری گمشدگی، بلوچستان بھر میں احتجاجاً شاہراہیں بند

ہفتہ اکتوبر 19 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک، نامہ نگاران ) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سینیٹرز کی جبری گمشدگی کے خلاف بی این پی کی کال پر بلوچستان میں احتجاجاً شاہراؤں کو بند کردیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سنیٹر نسیمہ احسان اور قاسم رونجھو کی اغواء کے خلاف […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ