کراچی : پنجگور کے 4 رہائشی نوجوان جبری لاپتہ

کراچی ( نمائندہ خصوصی ) کراچی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں اور پولیس بے صدر میں واقع ہوٹل پر چھاپہ مار کر پنجگور پروم کے رہائشی چار بلوچ نوجوانوں ، زین بلوچ ، ظریف احمد، اکرم بلوچ اور انیس بلوچ کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق پولیس اور ایجنسی کے اہلکاروں نے ہوٹل پر چھاپہ مارا اور ہوٹل کے منیجر سمیت لڑکوں کو حراست میں لے لیا ہوٹل عملے کو بعد میں چھوڑ دیا گیا۔ مگر نوجوانوں کو نامعلوم جگہ منتقل کردیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دالبندین : 23 سالہ دوشیزہ 8 سالہ بچی سمیت اغوا

منگل اکتوبر 15 , 2024
دالبندین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین فیصل کالونی سے نامعلوم کار سوار نے مبینہ طور پر 23 سالہ لڑکی اور ایک 8 سالہ بچی کو اغوا کر لیا۔ لواحقین کا کہنا ہے نا معلوم گاڑی سوار نے دونوں کو اغوا کیا ہے ۔ تاہم بچیوں کی اغوا ہونے کی وجوہات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ