دکی سانحہ ،21 کان کنوں کا قتل، مزدوروں نے تحفظ ملنے تک احتجاجا کام بند کردیا

دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع دکی میں 21 کان کنوں کے بیہیمانہ قتل کے بعد دیگر کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے احتجاجا کام بند کردیا۔

اطلاع ہے کہ دکی میں کوئلہ کانوں پر فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں 21 افراد کے ھلاک ہونے کے بعد کان کن سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین نے احتجاجاً کوئلہ کانوں میں کام بند کردیا ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ 21 کان کنوں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، جب تک انہیں سکیورٹی فراہم نہیں کی جاتی وہ احتجاج جاری رکھیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی : پنجگور کے 4 رہائشی نوجوان جبری لاپتہ

منگل اکتوبر 15 , 2024
کراچی ( نمائندہ خصوصی ) کراچی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں اور پولیس بے صدر میں واقع ہوٹل پر چھاپہ مار کر پنجگور پروم کے رہائشی چار بلوچ نوجوانوں ، زین بلوچ ، ظریف احمد، اکرم بلوچ اور انیس بلوچ کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ