خضدار سے جبری لاپتہ ممتاز بلوچ کی والدہ دنیا سے رخصت کرگئیں۔

خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار سے دوسال قبل پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے ممتاز بلوچ کی والدہ ماہ جان بلوچ بیٹے کی راہ تکتے تکتے اس دنیا سے رخصت کر گئیں۔

زرمبش اردو

بتایا جارہاہے کہ ماہ جان بلوچ گذشتہ روز خضدار میں انتقال کرگئی، انھیں انکے آبائی علاقے سوراب میں دفنا دی گئی۔

‎آپ کو علم ہے ممتاز بلوچ کو پاکستانی فورسز خفیہ ایجنیسوں نے 6 ستمبر 2022 کو خضدار سے تیسری بار حراست میں لے کر جبری لاپتہ کیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاراچنار میں قبائلی تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ھلاک افراد کی تعداد 18 ہوگئی ،بنوں پولیس لائن پر حملہ

پیر اکتوبر 14 , 2024
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاراچنار کنوائی میں گزشتہ روز قبائلی تصادم ہوا ،فائرنگ کے نتیجے میں فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا جس کے تیجے میں ابتک 18 افراد ھلاک ہوگئے ہیں۔ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے 30 سے زائد افراد کو حراست میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ