قلات: تعمیراتی کمپنی کے بھاری مشینری کو جلادیاگیا

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔

زرمبش فوٹو

بتایا جارہاہے کہ قلات کے علاقے مہلبی میں مرجان کے مقام پر رات گئے مسلح افراد نے روڈ تعمیرات کیلئے استعمال ہونے والے کرش پلانٹ کے ہیوی مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق گذشتہ شب مسلح افراد کی بڑی تعداد نے مذکورہ سائٹ کو گھیرے میں لیکر کمپنی کے اہلکاروں کو یرغمال رکھا اور سائٹ پر کھڑی موجود تمام بھاری مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔

بعد ازاں یرغمالیوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نال لیویز نے خدابخش نامی شخص کو جھوٹی بیان نہ دینے پر گرفتار کرلیا ،لواحقین نے احتجاجا شاہراہ بند کردی

پیر اکتوبر 14 , 2024
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار لیویز کی غنڈہ گردی بے گناہ شخص کو گرفتار کرنے کے خلاف علاقوں مکینوں کا احتجاج شاہراہ بند کردی ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نال زون نے سوشل میڈیا پر جاری احتجاج کے حوالے سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ گریشہ میں غیرت کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ