ڈیرہ بگٹی فوجی قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ بی آر اے

ڈیرہ بگٹی ( پ ر ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے آج مغرب کے وقت بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سغاری میں پاکستانی فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا اور پھر قافلے پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

اس حملے میں پاکستانی فوج کے نو اہلکار ہلاک اور متعد گیارہ زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہاہےکہ فوج نے لنجو، سغاری اور رئیس توخ میں مظالم کے تمام حدود پار کردیئے ہیں۔ نہتے لوگوں کے گھروں کو دن بھر ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔

سرباز بلوچ کا پاکستانی فوج کو نہتے لوگوں کو اس ننگی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جارہا اور مزید بھی دیا جائے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ سے طالب علم سمیت 2 نوجوان جبری لاپتہ ،بی وائی سی نے تصدیق کردی

جمعہ اکتوبر 11 , 2024
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے اطلاعات کے مطابق آج صبح پاکستانی سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے آسکانی بازار میں ایک گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے وفا منظور بلوچ اور مہیم جان بلوچ نامی دو نوجوانوں کو حراست میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ