خضدار گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا بیٹا ھلاک باپ زخمی

خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک)کے علاقے زہری مشک میں گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا جس میں بیٹا ھلاک باپ شدید زخمی ہوگیا ۔ تازہ اطلاع کے مطابق جمعرات کو ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے نور گامہ مشک روڈ پر ایک گاڑی میں نصب آئی ای ڈی بم پھٹ گیا ۔ جس کے نتیجے میں حمید لوٹانی نامی شخص ھلاک جبکہ اسکا والد محمد خان شدید زخمی ہوگیا ۔

زرمبش فائل فوٹو

نعش اور زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا زخمی کی علاج جاری ہے ۔ مقامی انتظامیہ مزید کاروائی کر رہی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گومازی: آپریشن میں مصروف پاکستانی فورسز پر حملے میں چار اہلکار ہلاک اور دو زخمی کردیئے ہیں ۔ بی ایل ایف

جمعرات اکتوبر 10 , 2024
کیچ ( پ ر ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شام پانچ بجے تمپ کے علاقے گومازی میں پاکستانی فوج کے دستوں پر اس وقت گھات لگا کر شدید حملہ کیا جب فوجی اہلکار […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ