کیچ (زرمبش ، نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ پل آباد میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز گاڑی ندی کو کراس کرتے ہوئے سیلابی ریلے میں بہہ گیا ،جس کے نتیجے میں دو اہلکار لاپتہ ہوگئے ۔
بتایا جارہاہے کہ اہلکاروں کی تلاش کا کام جاری ہے ۔