ژوب میں فورسز کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ متعدد اہلکار ھلاک و زخمی

ژوب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ژوب شال مرکزی شاہراہ پر واقع ایف سی چیک پوسٹ پرمسلح افراد نے چاروں جانب سے حملہ کیا اور راکٹ فائیر کئیے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ھلاک اورایک درجن زخمی ہوگئے ہیں ۔

زرمبش فوٹو فائل

دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جس کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے ۔

حملے میں ایک اہلکار ھلاک 11زخمی ہوگئے ، مزید نفری ژوب سے روانہ کردی گئی۔

سیکورٹی فورسز نے ایک اہلکار کے مایک ھلاک 11 زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

حملے میں دو سول اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

زامران، ہیرونک اور خاران میں پاکستانی فوج اور ریاستی آلہ کار پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

جمعرات اکتوبر 10 , 2024
شال ( پ ر ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے زامران، ہیرونک اور خاران میں تین مختلف حملوں میں پاکستانی فوج اور دشمن آلہ کار کو نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔ انہوں نے کہاہے کہ آٹھ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ