سبی مرکزی شاہراہ پر ایک شخص ھلاک

سبی ( نامہ نگار ) شال مرکزی شاہراہ پر مٹھڑی کے قریب موٹر سائیکل اور ٹو ڈی کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میںموٹر سائیکل سوار سیف اللہ رئیسانی نامی شخص ھلاک جبکہ کار میں سوار افراد زخمی ہوگئے ۔

واقع کے بعد ھلاک شخص اور زخمی ہونے والے افراد کو سبی سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی ائیر پورٹ ایف آئی اے نے امریکہ جانے سے روک کرہمارے ساتھ ناقابل بیان سلوک کیا ، ماہ رنگ بلوچ کی پریس کانفرنس

منگل اکتوبر 8 , 2024
کراچی ( نمائندہ زرمبش ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے منگل کے روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آج میں اس ریاست میں بلوچوں کے تمام بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کی داستان بیان کرنے آئی ہوں۔ جیسا کہ آپ سب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ