خیبرپختونخوا دو افراد کی نعشیں برآمد

بنوں : تحصیل ڈومیل اسپرکہ چوک کے قریب دو نہتے پشتونوں کی نعشیں بر آمد، تازہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے طائف اللہ اور سلیمان نامی دو افراد کو قتل کرکے انکی نعشیں پھینک دی ہے جنکا تعلق پائند خان پٹول خیل سے ہے ۔

تاہم یہ معلوم نہیں ہواہے کہ انھیں کس نے اور کیوں قتل کیاہے ۔ مگر جبری لاپتہ بلوچوں کی طرح وہاں پشتونوں کو بھی پاکستانی فورسز خفیہ ادارے جعلی مقابلوں میں قتل کرکے ان کی نعشیں پھینک دیتے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اساتذہ کا عالمی دن اور نوآبادیاتی غیرپیداواری اور غیر شعوری تعلیمی نظام۔ زہیر مشتاک

پیر اکتوبر 7 , 2024
ہمارے معاشرے میں روزانہ کی بنیاد پہ ہم بہت سے ایسے اصطلاح استعمال کرتے ہیں جن کا مقصد اور بنیاد ہم نہیں جانتے اُن میں سے ایک تعلیم ہے ، لوگ کہتے ہیں میں اپنے بچوں کو اچھی تعیم دلانا چاہتا ہوں تاکہ اُن کا مستقبل محفوظ رہے۔اب ہیاں دو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ