ڈیرہ بگٹی: سوئی کے مخلتف علاقوں کو پاکستانی فوج نے محاصرے میں لیکر فوج کشی شروع کردی

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مختلف علاقوں کو پاکستانی فون نے گھیرے میں لیکر سوئی سے ملحقہ علاقے جن میں رئیس توخ، لنجو، سغاری اور کشمور روڈ سے لیکر موہن پٹ روڈ تک پورے کچی کینال کے آس پاس کے علاقوں کو فورسز نے مکمل طور پر محاصرے میں لیا ہوا ہے اور فضا میں سرویلنس ڈرونز سے علاقے کی نگرانی کی جارہی ہے۔

مزکورہ علاقوں میں رہائش پزیر تمام کسان اور مال مویشی والے لوگوں کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ چالیس سے زائد فوجی ٹرک مزکورہ علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں۔ جبکہ رئیس توخ کے مقام پر فوجی چوکیوں کی طرف سے آس پاس کے علاقوں پر فائرنگ اور موٹر گولے فائر کیے کی جار ہے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال اساتذہ کے عالمی دن کے مناسبت سے اساتذہ کا دن منایا گیا

پیر اکتوبر 7 , 2024
بلوچ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن (پجار) پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب یونٹ کے زیر اہتمام 5 اکتوبر2024اپنے معزز استادوں کے احترام میں ٹیچر ڈے منایا گیا ۔ پروگرام کے مہمان خاص اسلامیات ڈیپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی باچاشاہ اغا اور کالج کے وائس پرنسپل بشیر احمد تھے، جس میں اعزازی مہمان انگلش لٹریچر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ