کراچی دھماکہ: ایک ہائی سیکیورٹی کافلے کو ٹارگٹ کیا گیا ۔ بی ایل اے نے ذمہداری قبول کرلی

کراچی ائیرپورٹ کے قریب پیٹرولیم مصنوعات لے کر جانے والے ٹرک میں دھماکہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5 افراد زخمی ہوئے ہیں اور کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے۔

پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ رہے ہیں۔

مقامی صحافیوں کے مطابق خودکش حملے سے کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔

دوسری جانب کراچی میں چینی قافلے پر مجید بریگیڈ کے فدائی حملے میں متعدد ہلاک ۔ بی ایل اے ۔

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کی فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے کراچی میں جناح ائیرپورٹ سے نکلنے والے چینی انجنیئروں و سرمایہ کاروں کے ایک اعلیٰ سطحی قافلے کو ایک فدائی وی بی آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بناکر متعدد چینی و انکے حفاظت پر مامور فوجی اہلکار ہلاک کردیئے۔

بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ تفصیلات میڈیا میں جلد جاری کی جائیں گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈیرہ بگٹی: سوئی کے مخلتف علاقوں کو پاکستانی فوج نے محاصرے میں لیکر فوج کشی شروع کردی

پیر اکتوبر 7 , 2024
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مختلف علاقوں کو پاکستانی فون نے گھیرے میں لیکر سوئی سے ملحقہ علاقے جن میں رئیس توخ، لنجو، سغاری اور کشمور روڈ سے لیکر موہن پٹ روڈ تک پورے کچی کینال کے آس پاس کے علاقوں کو فورسز نے مکمل طور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ