بلوچ فرزند اپنی قومی سرمچاروں سے ہرقسم کا تعاون کریں ۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں کی جانب سے مستونگ کے مختلف علاقوں قومی آزادی،قومی شہدا اور منشیات و منشیات فروشوں کے متعلق وال چاکنگ کی گئی اور انہی کے متعلق بی ایل ایف کے سرمچاروں نے اپنی بلوچ عوام سے خطاب بھی کیا۔

سرمچاروں نے کہا کہ چوروں اور منشیات فروشوں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے حرکتوں سے باز آجائیں وگرنہ تو اپنے نقصان کے زمہدار خود ہوں گے.

بی ایل ایف کے سرمچاروں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بحیثیت بلوچ فرزند اپنی قومی سرمچاروں سے ہرقسم کا تعاون کریں اور بلوچ قومی تنظیم بی ایل ایف کا ساتھ دیں .

انھوں نے کہاکہ بی ایل ایف کو جہاں بھی موقع ملے گا وہ ریاستی فورسز اور اس کے آلہ کاروں کو نشانہ بنائے گا لہذا عوام ریاستی فورسز اور ریاستی آلہ کاروں سے دور رہیں .ریاستی فورسز ،ریاستی منصوبوں اور ریاستی آلہ کاروں کو آزاد بلوچ ریاست کی حصول تک نشانہ بناتے رہیں گے۔ علاقائی زرایع کے مطابق سرمچاروں کے ہاتھوں میں بی ایل ایف کا جھنڈا بھی تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ دکی ،پاکستانی فورسز کیمپ اور موبائل ٹاور پر حملہ

ہفتہ اکتوبر 5 , 2024
بلوچستان ضلع کیچ اور دکی میں مسلح افراد نے فورسز کیمپ اور ٹاور پر حملہ کردیا ۔ ضلع کیچ کے علاقے تجابان میں تین اور چار اکتوبر کی درمیانی شب مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ