جبری لاپتہ ارشاد کی بازیابی کیلے والدہ نے قرآن پاک ڈی سی کے گود میں رکھا،مظاہرین آبدیدہ ہوگئے

خاران جنگل کلی رحمت اللہ سے گزشتہ ہفتے کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی ہاتھوں جبری لاپتہ امین اللہ،ارشاد احمد اور داؤد بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائے سی کا خاران ریڈ زون مسنگ پرسن چوک پر احتجاجی جاری دھرنے کو انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد موخر کردیا گیا۔

اس موقع پر جبری لاپتہ نوجوان اِرشاد آحمد کی والدہ نے ڈپٹی کمشنر کے گود میں قرآن مجید رکھ کر سسکیوں کے ساتھ اپنے بیٹے کی بازیابی کی اپیل کی ، جس کے بعد دھرنے میں موجود لوگ آب دیدہ ہوگئے۔

آپ کو علم ہے گذشتہ ایک ہفتے سے دھرنا جاری تھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوشکی میں تیل کمیٹی کی جانب سے جاری دھرنے کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں ۔ بی وائی سی

جمعہ اکتوبر 4 , 2024
نوشکی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوشکی میں گزشتہ تین روز سے غیر قانونی بھتہ خوری کے خلاف تیل کمیٹی کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچستان بھر میں بدترین معاشی استحصال نوآبادیاتی پالیسیوں کو عیاں کرتا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ